مدنی ممبر بنیں حمد و نعت ذکر اللہ محفل
نماز باترجمہ محفل وڈیو روحانی مسائیل
پروگرام ذکر اللہ وظیفہ بیانات
لائیو ٹی وی App Kay Msael Aur Unka Hall مسائیل اور انکا حل
    زیارت حرمین- عمرہ 1433

محفل ذکرذکر اللہ عزوجل۔ درود و سلام۔ حمد و نعت۔ اصلاحی بیانات۔ روحانی مسائیل اور حل
الحمد اللہ ہر جمعرات المبارک  رات ۱۰ بجے سے ۱ بجے تک۔ الزہرہ عجمان یو اے ای میں محفل ذکر بزیر نگرانی  قبلہ جناب حضرت رفیق خو شحالی مدنی صاحب منعقد کی جاتی ہے۔ اس مبارک نورانی محفل میں ذکر اللہ عزوجل اور درود و سلام ہوتا ہے۔ آقا کریم صلّی اللہ علیہ وسلم کے دیوانے حمد و نعت پیش کرتے ہیں۔ محترم علمائے کرام اصلاحی بیانات پیش کرتے ہیں اور روحانی مسائیل سنے اور انکا حل پیش کیا جاتا ہے۔ اس مبارک نورانی محفل میں جو حمد و نعت اور اصلاحی بیانات پیش کیے جاتے ہیں انکی لائیو ریکارڈنگ کی جاتی ہے۔ اِن ریکارڈنگز کو ویب سائٹ پر پبلش کر دیا جاتا ہے اور پوری دنیا میں ہمارے مسلمان بہائی اور بہنیں ہما وقت کہیں اور کسی بہی وقت سن سکتے ہیں اور ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

حضرت اسما عیل مدنی رحمت اللہ علیہ نے  عجمان میں اس مبارک محفل ذکر کا آغاز فروری 2007 میں فرمایا اور آج ہم سب اس مبارک محفل سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حضرت صاحب نے 22 رمضان المبارک1432 ہجری کو پردہ فرمایا۔ اللہ عزوجل انکو جنت الفردوس میں مقام خاص عظا فرمائے اور انکے فیض سے ہم سب کو مالا مال فرمائے ۔ آمین ثم آمین۔ ہمارا ہر ساتہی جو اس ویب سائٹ کو وزٹ کرتے ہیں وہ حضرت صاحب کی خدمت میں ایصال ثواب کریں اور خوب فیوض و برکات حاصل کریں۔
Hazrat Ismail Madni Rehmatullah Alaih Started Mehfil E Zikar in Ajman on the 16th  Feburary 2007 (Friday, 28 Muharram Shareef, 1428 Hijri) and now we are all benefiting from the Mubarak Mehfil. Hazrat Sahib departed from us on 22 Ramadan 1432 Hijri. My Allah Azzwajal Bless him special position in Jannat Ul Firdoos and we all get more and more Faizan; Ameen Suma Ameen. All our colleagues visiting this web site conduct Esaal E Sawab to Hazrat Sahib and get Fayooz U Barakat.

Search on Allahu.net

This page was last updated on 28 July 2012, by Muhammad Munir Qureshi Madni   www.alMadni.com and www.Madni.org

Date Conversion
Gregorian to Hijri Hijri to Gregorian
Day: Month: Year
Prayer Times For 5 Million Cities Worldwide
Country:
Web Site Visitors Count